آسٹریلیا کیخلاف آخری ٹی 20 میچ،قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی

ہوبارٹ(پاکستان امیج)آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان محمد رضوان کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کپتانی کریں گے جبکہ حسیب اللہ وکٹ کیپر کے فرائض سرانجام دیں گے،صاحبزادہ فرحان، بابراعظم، حسیب اللہ، عثمان خان، محمد عرفان پلینگ الیون میں شامل ہیں،عباس آفریدی، شاہین شاہ آفریدی، جہانداد خان، حارث رؤف،سفیان مقیم بھی آج کا میچ کھیلیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *