توشہ خانہ 2 کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد (پاکستان امیج)توشہ خانہ 2 کیس میں عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارج کر دیں ۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے دونوں کی کیس سے بریت کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں خارج کر دیاہے ۔ عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر آٹھ نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *