سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے فی تولہ کمی

کراچی(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہو گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت 7ہزار روپے فی تولہ کم ہو گئی،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونےکی قیمت میں 6 ہزار روپے کمی سے 2 لاکھ 31 ہزار 911 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس 77 ڈالر کمی سے 2593 ڈالر کا ہوگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *