فاسٹ بولر محمد عامر کا اپنی انجری سے متعلق بیان

لاہور(پاکستان امیج)فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں جلد ٹھیک ہو جاؤں گا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محمد عامر نے کہا ہے کہ معدہ میں انفیکشن کی وجہ سے ایک ہفتے سے دوا کھا رہا تھا،ہمیسٹرنگ میں کریمپ پڑا ہے، امید ہے جمعہ تک ٹھیک ہو جاؤں گا۔

یاد رہے کہ محمد عامر کیریبین پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکارہوئے تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *