سڈنی(پاکستان امیج) سری لنکن کرکٹر دنوشکاگوناتھیلا کا زیادتی کیس میں عدالت میں رو پڑے۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جنسی حملے کے الزام میں دوران سماعت سری لنکن کرکٹر دنوشکاگونا تھیلاکا عدالت کے رو برو رو پڑے،دنوشکاگو ناتھیلا کا کو آسٹریلیا میں ریپ کے الزام کا سامنا ہے ،عدالت میں سری لنکن کرکٹر کو سوالات کا جواب دینے میں مشکل ہوئی۔
Pakistan Image