سیریز سے قبل بولرز نے پلان بنایا تھا جس پر عمل کیا،پلیئرآف دی سیریزحارث رؤف کا اہم بیان

پرتھ(پاکستان امیج)آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں عمدہ بولنگ پر فاسٹ بولر حارث رؤف میچ سمیت پلیئر آف دی سیریز قرار پائے۔

فاسٹ بولر حارث رؤف نے سیریز میں 10وکٹیں حاصل کیں،حارث رؤف نے پہلے میچ میں 3، دوسرے میچ میں 5اور تیسرے ون ڈے میں 2وکٹیں حاصل کیں،حارث رؤف کا کہناتھا کہ ہرفینز کیلئے کھیلتے ہیں جو ہمیشہ سٹیڈیم آ کر ہمیں سپورٹ کرتے ہیں،ان کاکہناتھا کہ سیریز سے قبل بولرز نے پلان بنایا تھا جس پر عمل کیا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *