چھینا ہوا موبائل دینے کیلئے گھر بلاکر خاتون کومبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

بھکر (پاکستان امیج) خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔

جیونیوز کے مطابق بھکر کے علاقے نذیر ٹاؤن میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا، متاثرہ خاتون کے مطابق ملزم نے پہلےڈی ایچ کیو ہسپتال میں چھیڑچھاڑکی اور پھر موبائل فون لےکرفرارہوگیا، فون دینے کے بہانے گھر بلا کر ساتھی کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق خاتون کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *