ایک روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑااضافہ

کراچی(پاکستان امیج) ایک روزکمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے اضافہ ہوگیا،سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 2لاکھ 78ہزار800روپے ہو گئی جبکہ10گرام سونا 1715روپے مہنگا ہو کر 2لاکھ 39ہزار 26روپے کا ہو گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *