کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کو شکست دینے کے بعد اہم بیان جاری کر دیا

ایڈیلیڈ (پاکستان امیج)پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دیتے ہوئے سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے جس میں سب سے اہم کردار حارث روف کا رہا جنہوں نے پانچ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور ان کی کارکردگی کا ذکر محمد رضوان نے بھی اپنی گفتگو میں کیا ۔

شمیچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہناتھا کہ ظاہر ہے کہ اس جیت سے ہمیں اعتماد ملا ہے۔ ہم اس اعتماد کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ تمام باؤلرز نے منصوبے بنائے تھے اور وہ اچھے طریقے سے کام کر گئے۔ محمد رضوان نے حارث روف کی کارکردگی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف ہم اس کا لطف اٹھاتے ہیں بلکہ ملک کے باہر بھی ہر کوئی اسے باؤلنگ کرتے دیکھ کر خوش ہوتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *