بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حیثیت کو تسلیم کرنا ہوگا، فوادچودھری

لاہور(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حیثیت کو تسلیم کرنا ہوگا۔

فوادچودھری نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی نظر میں تمام سیاسی حریف دہشتگرد ہیں، حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں،ان کاکہناتھا کہ پاکستان کے حالات کا فیصلہ پاکستانیوں نے کرنا ہے،بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حیثیت کو تسلیم کرنا ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *