جوڈیشل کمیشن میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مساوی نمائندگی کا وعدہ پورا نہیں کیاگیا، بلاول بھٹو کے حکومت سے گلے شکوے

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ جوڈیشل کمیشن میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مساوی نمائندگی کا وعدہ پورا نہیں کیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت کیساتھ پیپلزپارٹی کے مستقبل کا فیصلہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کریگی، پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے ہوں گے،بلاول بھٹو کی وطن واپسی پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *