بھارتی ٹیم کو جھٹکا، اہم کھلاڑی نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)بھارتی وکٹ کیپر بیٹر وریدھیمن ساہا نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وکٹ کیپر بیٹر وریدھیمن ساہا رانجی ٹرافی کے رواں سیزن کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے۔ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے وریدھیمن ساہا کا کہنا تھا کہ یہ میرا آخری کرکٹ سیزن ہوگا، میرا کیرئیر شانداررہا، سپورٹ کرنے پر میں سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

یاد رہے کہ وریدھیمن ساہا نے 40 ٹیسٹ اور9 ون ڈے میچزمیں بھارت کی نمائندگی کی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *