انسداددہشتگردی عدالت نے اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداددہشتگردی عدالت نے ہائیکورٹ حکم کی روشنی میں اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جج انسداد دہشتگردی عدالت طاہر عباس سپرا نے اعظم سواتی کو 14روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا۔

یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کو کالعدم قرار دیا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *