نجکاری کمیشن کی پی آئی اے کی بولی کیلئے تیاریاں مکمل

اسلام آباد(پاکستان امیج)نجکاری کمیشن نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے )کی بولی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئے ٹینڈر12بجے کے بعد وصول کئے جائیں گے،پی آئی اے نجکاری کی حتمی منظوری نجکاری کمیشن بورڈ سے لی جائے گی، کابینہ کی نجکاری کمیٹی سے بھی قومی ایئر لائن کی نجکاری کی منطوری لی جائے گی،کابینہ سے پی آئی اےکی ریزروپرائس کی منظوری سرکولیشن سے لی جائیگی ،نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری تاریخ میں 31اکتوبر تک توسیع کی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *