سونا پھر مہنگا ہوگیا

کراچی(پاکستان امیج )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونا 1600روپے مہنگا ہوگیا،جس سے فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2لاکھ 85ہزار روپے ہو گئی۔ دس گرام سونا 1372روپے اضافے سے 2لاکھ 44ہزار342روپے کا ہو گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *