ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 80روپے فی کلو تک اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20سے 80روپے کلو اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ برانڈڈ گھی کی قیمت 370سے بڑھ کر 450روپے کلو ہو گئی جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت میں 440سے 530روپے فی کلو ہو گئی،مارکیٹ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پام آئل 900ڈالر سےبڑھ کر 1200ڈالر فی ٹن پہنچ گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *