وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہو گئے،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات بھی متوقع ہے،دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سٹریٹجک شراکت داری پر بات چیت ہوگی،توانائی اور دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون کا جائزہ بھی لیا جائیگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *