ڈیل کے بغیر آج تک جیل سے کوئی باہر نہیں آیا،نورین نیازی

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کا کہنا ہے کہ ڈیل کے بغیر آج تک جیل سے کوئی باہر نہیں آیا، بانی پی ٹی آئی واحد ہوں گے جو ڈیل کے بغیر باہر آئیں گے۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق نورین نیازی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کو جس طریقے سے جیل میں رکھا گیا اس پر پریشانی ہے،بانی پی ٹی آئی کا کھانا بند ہے ان کو لنگر خانے کا کھانا دیا جارہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *