اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید گر گیا

کراچی (پاکستان امیج) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 50 پیسے کمی سے 297 روپے 50 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازکے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 1.45 روپے کمی ہوئی جس کے بعدڈالر 294 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *