بلوچستان بار کونسل، بلوچستان ہائیکورٹ بار نے بھی 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائرکردیں

لاہور(پاکستان امیج)26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کردی گئیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بلوچستان بار کونسل، بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے درخواستیں دائر کیں،درخواستوں میں وفاقی سیکرٹری قانون اور تمام صوبائی چیف سیکرٹریز کو فریق بنایا گیا ہے،استدعا کی گئی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کو آئین کے بنیادی ڈھانچے کے برخلاف قرار دیا جائے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *