آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر، آج سے سکولوں کے اوقات تبدیل

لاہور(پاکستان امیج)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور کا پہلا نمبر ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سموگ کے باعث آج سے لاہور میں سکولوں کے اوقات تبدیل کردیئے گئے ہیں۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق لاہور میں سرکاری و نجی سکولوں میں تدریسی عمل صبح 8 بج کر 45 منٹ پرشروع ہوگا اور اوقات کار کا اطلاق 31 جنوری تک ہوگا۔

واضح رہے کہ محکمہ ماحولیات پنجاب نے سموگ کے باعث اوقات کار میں تبدیلی کی ایڈوائس دی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *