پی سی بی نے سری لنکا اے کے دورہ پاکستان کے گراؤنڈ کی تصدیق کردی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا اے کے دورہ پاکستان کے گراؤنڈ کی تصدیق کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دو چار روزہ میچز، 3ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے،پی سی بی کے مطابق پہلا چار روزہ میچ 11نومبر، دوسرا میچ 18نومبر سے کھیلا جائےگا، ون ڈے میچز25،27اور 29نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *