پاکستان کی مختلف بار کونسلز نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کو خوش آئند قرار دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی مختلف بار کونسلز نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کو خوش آئند قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سندھ، لاہور، خیبر پختونخوا، بہاولپور اور اسلام آباد بار کونسل نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے،بار کونسلز نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس بننے پر مبارکباد دی اور بھرپور تعاون کایقین دلایا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *