نازیبا ویڈیو پر ٹک ٹاکر منانازیبا ویڈیو پر ٹک ٹاکر مناہل ملک کا ردعمل بھی سامنے آ گیاہل ملک کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

لاہور(پاکستان امیج) ٹک ٹاکر مناہل ملک نےسوشل میڈیا پر لیک ہونے والی ویڈیوز کی تردید کر دی۔

ویڈیو بیان میں مناہل ملک کا کہناتھا کہ لیک ہونے والی ویڈیو جعلی ہے۔ویڈیو ایڈٹ کی گئی ہیں۔ویڈیو جاری کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے کو درخواست دے دی ہے۔ وہ شخص جلد قانون کی گرفت میں ہوگا۔

ٹک ٹاکر کا مزید کہناتھا کہ ویڈیو کے بعد سے میں اور میری فیملی ڈیپریشن میں ہے۔ہمیں پتہ ہے کہ ہم پر کیا گزر رہی ہے،میں یہ چاہتی ہوں کہ آپ لوگ جس طرح مجھے سپورٹ کرتے رہے ہیں اسی طرح مجھے اب بھی سپورٹ کریں،ان کاکہناتھا کہ یہ وہی بندہ کر سکتا ہے جس کے گھر میں ماں بہن نہیں ہیں یا تو اس کو عزت کا خیال نہیں ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *