نئے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کا معاملہ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 3نام کمیٹی کو بھجوا دیئے

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس پاکستان کیلئے 3نام کمیٹی کو بھجوا دیئے۔

نجی ٹی وی چینل وزارت قانون کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو نئے چیف جسٹس پاکستان کیلئے خط لکھا گیاتھا۔جس پر رجسٹرار نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی منظوری سے 3نام کمیٹی کو بھجوا دیئے ۔

26ویں آئینی کی جانب سے 3سینئر موسٹ ججز کے سامنے ارسال کئے گئے ہیں،جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام بھجوائے گئے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *