جیت کے بعد ٹیم کامورال بلند، اچھی کرکٹ کھیلیں گے، سعود شکیل

راولپنڈی(پاکستان امیج)قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہاہے کہ جیت کے بعد ٹیم کامورال بلند، اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔

راولپنڈی میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ نعمان علی، ساجد خان نے کم بیک میچ میں اچھی بولنگ کی،ان کاکہناتھا کہ ملتان اور راولپنڈی کے موسم میں کافی فرق ہے،پنڈی کی پچ ہمیشہ سے فاسٹ بولرز کو سپورٹ کرتی ہے،موسم کی وجہ سے پچ میں فرق ہوتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *