جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا،جسٹس منصور علی شاہ کا وکیل کے دعائیہ کلمات پر جواب

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں جی 10ٹو اپارٹمنٹ کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں وکیل درخواست گزار نے کہاکہ دعا ہے آپ اسی طرح بنچ ایک میں ہی رہیں،اس پر جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جی 10ٹو اپارٹمنٹ کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،درخواستگزار خوشدل خان نے کہاکہ دعا ہے آپ اسی طرح بنچ ایک میں ہی رہیں،جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا۔

شعدالت نے آئندہ سماعت پر ایم ڈی پی ایچ اے کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیااورکیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *