پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان آج پھر مذاکرات ہوں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور جے یو آئی کے درمیان آج پھر مذاکرات ہوں گے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا وفد سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے گھر جائے گا، آئینی ترمیم پر دونوں جماعتوں کےدرمیان حتمی مشاورت ہو گی،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی آئینی ترمیم پر حتمی جواب سے مولانا کوآگاہ کرے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *