کراچی(پاکستان امیج ) نجی ایئرلائن کی جدہ سے کراچی آنے والی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی۔
ذرائع سی اے اے کے مطابق دوران لینڈنگ پرواز پی اے171 کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پرندہ طیارے کے ونڈ سکرین سے ماڈل کالونی میں دوران لینڈنگ ٹکرایا۔
ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے کے باوجود طیارہ مکمل محفوظ رہا اور کپتان نے جہاز کو باحفاظت کراچی ایئرپورٹ رن وے پر اتاردیا، طیارے میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image