سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پاکستان امیج )سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کا سابقہ ریکارڈ 20 دن بعد ٹوٹ گیا۔

آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونےکی قیمت میں پھربڑا اضافہ ریکارڈکیاجارہا ہے،آج سونےکی 24 قیراط قیمت میں 2200 روپےکا اضافہ ہوا جس کےبعدفی تولہ سونے کے قیمت 277200 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونےکےبھاو 1886روپےبڑھکر 237654 روپے ہوگئے،دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے دام 22 ڈالر بڑھ کر 2675 ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *