لاڑکانہ: کھیت میں بکری چرانے پر دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

لاڑکانہ(پاکستان امیج )لاڑکانہ کے علاقے نوڈیرو کے کھیت میں بکری چرانے پر دو گروپوں میں مسلح تصادم ہو گیا۔
پولیس کے مطابق نوڈیرو کے گاوں کے کھیت میں بکری چرانے پر دو گروپوں میں تصادم ہوا، دونوں کی جانب سے فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *