26ویں آئینی ترامیم ؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، حکومت نے اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز اور ایم این ایز کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی،ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو اجلاس کی تیاریوں کی ہدایت کردی گئی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *