ٹیم پاکستان اپنے گھر میں جیت کے فارمولے کی تلاش میں ہے : محمد حفیظ

لاہور(پاکستان امیج )سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیم پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ پچھلے ٹیسٹ کے لیے استعمال ہونے والی پچ پر ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے۔ سابق کپتان نے مینجمنٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ کہ 4 اسپنرز کو کھلا کر مینجمنٹ امید کر رہی ہے کہ پچ ٹرننگ ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے، امید ہے کہ یہ پلان پاکستان کے حق میں جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *