چینی وزیراعظم کا دورہ ہماری دوستی کو مزید مضبوط اوچینی وزیراعظم کا دورہ ہماری دوستی کو مزید مضبوط اور گہرا کرےگا، وزیراعظم شہبازشریفر گہرا کرےگا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے چینی ہم منصب کی پاکستان آمد پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ چینی وزیراعظم کو اسلام آباد آمد پر خوش آمدیدکہتے ہیں،چینی وزیراعظم کا دورہ ہماری دوستی کو مزید مضبوط اور گہرا کرےگا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ چینی وزیراعظم کیساتھ سی پیک پر پیشرفت کا جائزہ لیں گے،ملاقات میں باہمی فائدے اور تعاون کی نئی راہیں بھی تلاش کرینگے،ان کاکہناتھا کہ پاک چین سٹرٹیجک تعلقات علاقائی استحکام اور خوشحالی کی بنیاد ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *