چینی وزیراعظم کے دورہِ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آبادپاکستان امیج)وزارت خارجہ نے چینی وزیراعظم لی چیانگ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لی چیانگ 14سے17ا کتوبرتک پاکستان کا دورہ کرینگے جبکہ چین کی وزیر خارجہ ،وزیرتجارت ودیگر بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ ںے بتایا کہ دنوں وزرائےاعظم کےدرمیان اہم مذاکرات ہونگے۔ ذرائع نے بتایا کہ چینی وزیراعظم کی صدرمملکت،وزیراعظم اورعسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ چین کے وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کرینگے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *