پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

لاہور (پاکستان امیج )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے کمی کے بعد 271200 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 429 روپے کمی کے بعد 232510 روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 213134 روپے ہو گئی۔جبکہ عالمی بازار میں سونا 04 ڈالر کمی کے بعد 1613 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *