ٹانک (پاکستان امیج )ٹانک میں پولیس وین پر حملے میں دو اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔
ڈی پی او ٹانک کے مطابق پولیس وین معمول کی گشت پر مامور تھی کہ پٹھان کوٹ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کے حملے میں دو اہلکار جاں بحق اور 3 اہلکار شدید زخمی ہوئے، زخمی پولیس اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علاقے کا محاصرہ کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image