قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس کا پروٹوکول اور گاڑی لینے سے انکار

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بغیرپروٹوکول سپریم کورٹ پہنچ گئے،چیف جسٹس پاکستان اپنی ذاتی گاڑی میں عدالت آئے ۔

تفصیلات کے مطابق قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا پروٹوکول اور گاڑی لینے سے انکار کردیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 1800سی سی عام گاڑی میں سپریم کورٹ پہنچے، ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کیلئے گھر سے سپریم کورٹ آتے ہوئے روٹ بھی نہیں لگایا گیا، چیف جسٹس پاکستان کیساتھ عام ججز والی سکیورٹی ہی دی گئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *