راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی منظوری

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کابینہ کمیٹی برائے امن وامان نے راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی منظوری دیدی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کا اہم اجلاس ہوا، کمیٹی نے سول انتظامیہ کی مدد کیلئے راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی منظوری دیدی،شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس اور سربراہان مملکت کی سکیورٹی کیلئے فوج تعیناتی کی منظوری دی گئی ،شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کا اجلاس15اور16اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *