اساتذہ انتہائی محدود وسائل میں شاندار خدمات انجام دے رہے ہیں،گورنر سندھ

کراچی ( پاکستان امیج )ورلڈ ٹیچر ڈے پر سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری نے اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اساتذہ کے لیے گورنر ہاؤس کے دروازے کھلے ہیں۔ ورلڈ ٹیچر ڈے پر اساتذۂ کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔

ان کا کہنا ہے کہ ملک و قوم کی ترقی میں اساتذہ کے کردار کو فراموش نہیں کر سکتے۔ پاکستانی اساتذہ انتہائی محدود وسائل میں شاندار خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *