کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پشاور(پاکستان امیج)قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

محمد حارث کی بارات کی تقریب پشاور میں ہوئی، ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب آج پشاور میں ہی ہوگی۔ان کی بارات میں دوست اور رشتہ دارشریک ہوئے، کرکٹر کے بھائی محمد انس نے کہا کہ حارث کی شادی خاندان میں ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم محمد حارث کی خوشحال زندگی کے لئے دعا گو ہیں، یاد رہے کہ محمد حارث نے چھ ستمبر کو سوشل میڈیا پر نکاح کی خوشخبری سنائی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *