جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ سے آج کی رخصت لے لی

اسلام آباد(پاکستان امیج) جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ سے آج کی رخصت لے لی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ آج سپریم کورٹ نہیں آئے،جسٹس منصور علی شاہ سماعت کیلئے دستیاب نہیں ہونگے،جسٹس منصور علی شاہ نے آج کی رخصت لے لی،جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کے سامنے مقرر مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *