راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال میں ڈینگی سے خاتون کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔رواں برس ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد5ہو گئی۔
سما ٹی وی کے مطابق ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے کے دوران 65افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،رواں سال ڈینگی مریضوں کی تعداد1026ہو گئی۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image