سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، ایک ساتھ 3 چھٹیاں

لاہور(پاکستان امیج) ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی۔

ہم نیوز کے مطابق جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ، ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کروفاق کے سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کریں گے, 12 ربیع الاول کے موقع پر دن کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا۔

مساجد ، سرکاری عمارتوں، مارکیٹوں اور اہم عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *