پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(پاکستان امیج)پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چودھری احتشام الحق ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ آرڈیننس کا اجرا پارلیمانی جمہوریت کیخلاف ہے،سپریم کورٹ بھی قرار دے چکی آرڈیننس صرف ہنگامی حالات میں جاری ہو سکتا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ترمیمی آرڈیننس کو آئین سے متصادم قرار دیاجائے،آرڈیننس کے تحت تمام اقدامات کو کالعدم قرار دیا جائے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *