پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی سی بی نے پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیزیر کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کردیا،پہلا اور تیسرا ٹیسٹ پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق ہوگا، پہلا ٹیسٹ 7سے 11اکتوبر تک ملتان اور تیسرا ٹیسٹ 24سے 28اکتوبر تک راولپنڈی میں ہوگا، دوسرا ٹیسٹ کراچی کے بجائے اب ملتان میں 15سے 19اکتوبرتک کھیلا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *