مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی رہائشگاہ پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسد قیصر اور رؤف حسن نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا ہے، سابق صدر عارف علوی بھی ظہرانے میں شریک ہیں۔ملاقات میں مجوزہ آئینی ترامیم پر گفتگو ہوگی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *