پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت 300 روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے پر آ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 257 روپے سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے کا ہو گیاہے ۔

22 قیرات 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 10 ہزار 384 روپے ہے ۔عالمی منڈی میں بھی سونا 18 ڈالر فی اونس کم ہونے کے بعد 2569 روپے پر آ گیا ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *