مجوزہ آئینی ترامیم؛اعظم نذیر تارڑ کی اتحادیوں کیساتھ پریس کانفرنس کی تردید

اسلام آباد(پاکستان امیج)مجوزہ آئینی ترامیم پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اتحادیوں کیساتھ پریس کانفرنس کی تردید کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیرقانون نے کہاکہ اتحادیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، بار کونسلز سٹیک ہولڈرز ہیں ان کو اعتماد میں لیں گے،اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آج بار کونسلز کے اجلاس میں آئینی ترامیم پر حکومت موقف واضح کر دوں گا، ممکنہ طور پر بار کونسلز نمائندوں کے ساتھ ہی میڈیا سے گفتگو کروں گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *