جنگل کا قانون چل رہا ہے ، ان لوگوں کو آئینی مسودے کا پتہ نہیں: عالیہ حمزہ نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور ( پاکستان امیج)پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کو آئینی مسودے کا نہیں پتہ، یہ اجلاس پر اجلاس بلا رہے ہیں۔یہاں تو جنگل کا قانون چل رہا ہے۔

“جنگ ” کے مطابق عالیہ حمزہ نے کہا کہ مینارِ پاکستان پر پیغام دینا چاہتے ہیں کہ عوام اپنے لیڈر کے ساتھ ہیں۔ 14 اگست کو پبلک ایونٹ کی وجہ سے اجازت نہیں دی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *